موت سیریز محمد عرفان رامے کی بچوں کے لیے لکھی مقبول سیریز ۔

اس سیریز میں انسپیکٹر دانش مارکوس کو۔مارنے نکلتے ہیں

مارکوش ایک ایسا جادوگر ہوتا ہے جس نے بہت سے لوگوں کو اپنا بندھی بنایا ہوتا ہے

موت سیریز

اس سیریز کے تین ناول ہیں

موت کا فرار

موت کا تعاقب

موت کا شکنجہ