موج کوثر
موج کوثر مورخ، محقق، ممبر ریونیو بورڈ اور چیف سیٹلیمنٹ کمشنر شیخ محمد اکرام کی مسلمانوں کی ثقافتی اور مذہبی تاریخ کا احاطہ کرتے ہوئے لکھی گئیں تین تصانیف (آب کوثر، رودکوثر اور موج کوثر) کے سلسلے کی تیسری کتاب کا عنوان ہے، جس میں مسلمانوں کی مذہبی اور علمی تاریخ کا دور جدید انیسویں صدی کے آغاز سے لے کر تقسیم ہند تک کا بیان ملتا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ شیخ محمد اکرام (۱۹۹۱)۔ موج کوثر۔ دہلی، بھارت: تاج کمپنی، دہلی۔ صفحہ: ۳۶۸