موریاہ وہ خطۂ زمین جہاں خدا نے ابراہیم کو اسحاق کو قربان کرنے کا حکم دیا۔[1] یہ بیرسبع سے (جہاں ابراہیم ٹھہرایا ہوا تھا) تین دن کے فاصلے پر تھا۔ یہودیت کے مطابق یہ اُسی جگہ تھا جہاں اب یروشلم ہے۔ لیکن سامری سمجھتے ہیں کہ یہ کوہ گرزیم پر واقع ہوا۔ 2 تواریخ 3:1 سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلیمان نے ہیکل موریاہ کی پہاڑ پر بنائی جہاں خدا داؤد پر ظاہر ہوا۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. پیدائش 22:2
  2. 1 تواریخ 21:15 — 22:1