موریشس کے بیرونی جزائر
موریشس کے بیرونی جزائر (Outer islands of Mauritius) (فرانسیسی: Îles éparses de Maurice) ملک کی درجہ اول انتظامی تقسیم ہے جس میں موریشس کے جزائر اور کئی بیرونی جزائر پر شامل ہیں۔ .[1] موریشس کے آئین کے مطابق ملک جزیرہ موریشس کے علاوہ بیرونی جزائر روڈریگس، آگالگا, سینٹ برینڈن, جزیرہ ٹروملين, جزائر چاگوس بشمول ڈیگو گارشیا پر مشتمل ہے۔[2] جزیرہ ٹروملين بطور فرانسیسی سمندر پار محکمے و علاقہ جات اور جزائر چاگوس بطور برطانوی بحرہند خطہ متنازع ہیں۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Government of Mauritius۔ "The territory"۔ 2016-08-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-22
{{حوالہ رسالہ}}
: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب|دورية محكمة=
(معاونت) - ↑ دولت مشترکہ ممالک (2011)۔ "Mauritius- Country profile" (PDF): 1۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-12
{{حوالہ رسالہ}}
: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب|دورية محكمة=
(معاونت) - ↑ "CIA- The World Factbook"۔ cia.gov۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-04