موسولس کا مزار یا ہیلی کارناسس کے پاس مزار : ایک تعمیر ہے جو موسولس کے نام سے موسوم ہے اس طرح یہ موسولس کا مزار کے نام پہچانی جاتی ہے۔ اس کی تعمیر 350 تا 353 ق۔ م۔ میں ہالی کارناسس (موجودہ بودروم ترکی) کے پاس ہوئی۔ اس کی تعمیر اشیمانید سلطنت کے دوران میں ہوئی۔ اس کی طرز تعمیر قدیم یونانی طرز تعمیر ہے۔[1][2]

موسولس کا مزار
اس مزار کے آثار دور حاظر میں
موسولس کا مزار is located in ترکی
موسولس کا مزار
محل وقوع ترکی میں
عمومی معلومات
قسممزار
معماری طرزClassical
مقامبودرم، ترکی
تکمیلبعد 353 قبل مسیح
مؤکلMausolus اور Artemisia II of Caria
اونچائیApproximately 45 میٹر (148 فٹ)
ڈیزائن اور تعمیر
معمارSatyros اور Pythius of Priene
دیگر ڈیزائنرزLeochares, Bryaxis, Scopas اور Timotheus
اس مزار کے تعمیر نو کا ایک نمونہ۔ استامبل
The design of the Shrine of Remembrance in ملبورن was inspired by that of the Mausoleum.
The Masonic House of the Temple of the Scottish Rite, Washington, DC, John Russell Pope, architect, 1911–15, another scholarly version.

یہ مزار تقریباً 45 میٹر اونچا ہے اور چاروں طرف نقوش اور یونانی طرز تعمیر سے بھرا ہے۔[3] اس کو قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ یہ 12 تا 15 صدی عیسوی میں زلزلہ کی وجہ سے تباہ ہو گیا۔[4][5][6]

نگارخانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Spiro Kostof (1985)۔ A History of Architecture۔ Oxford: Oxford University Press۔ ص 9۔ ISBN:0-19-503473-2
  2. John Gloag (1969) [1958]۔ Guide to Western Architecture (Revised Edition ایڈیشن)۔ The Hamlyn Publishing Group۔ ص 362 {{حوالہ کتاب}}: |طبعة= يحتوي على نص زائد (معاونت)
  3. William Smith (1870)۔ "Dictionary of Greek and Roman Antiquities, page 744"۔ 2006-06-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-09-21
  4. "Mausoleum of Halicarnassus"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-05
  5. "The Mausoleum at Halicarnassus"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-05
  6. "The Mausoleum of Halicarnassus"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-05

مزید پڑھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم