موضع شیر گرواں سمہ سٹہ بہاولپور میں واقع ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو بہاولپور شہر سے 14 کلومیٹر دور مغرب کی جانب ہے