موضوعات المصابیح
موضوعات المصابيح:یہ سراج الدين عمر بن على القزوينی المتوفی "750ھ" کی تصنیف ہے جسے انھوں نے حروف تہجی کے اعتبار سے لکھا اس میں ان راویوں کا ذکر کیا جو حدیث میں مذکور ہیں اور ان راویوں پر حدیث گھڑنے کی تہمت لگ چکی ہے [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الرسالۃ المستطرفۃ لبيان مشہور كتب السنۃ المشرفۃ مؤلف: أبو عبد الله الكتانی