تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary/Flow پر موضوع

Fairoz Pinarayi (تبادلۂ خیالشراکتیں)
ڈاکٹر سنجری صاحب کا بہت بہت شکریہ !

محترم ڈاکٹر سنجری صاحب! آپ جیسے قد آور شخصیات کی حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ۔ امید ہے کہ آپ کی حمایت اور سہارا آگے بھی جاری رہے گا۔فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:50, 14 مئی 2016 (م ع و)