تبادلۂ خیال صارف:Ata Ur Rehman Khaaki/Flow پر موضوع

اردو ویکی پر خوش آمدید

2
Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم آپ نے اردو افسانہ نگاروں کی فہرست میں اپنا نام شامل کرنے کی کوشش کی جسے ایک منتظم نے نکال دیا، کیوں کہ فہرست میں جگہ پانے کے لیے مشہور افسانہ نگار ہونا ضروری ہے، اگر آپ کا ایک یا ایک سے زیادہ افسانوی مجموعے شا‏ئع ہو چکے ہیں تو ان کا حوالہ دیں، پھر اس فہرست میں بھی نام شامل کر دیا جائے گا، بلکہ آپ پر بھی الگ سے اردو افسانہ نگار ہونے کے ناطے مضمون بن سکے گا۔ اگر آپ کا الگ سے افسانوی مجموعہ شائع نہیں ہوا، لیکن قابل ذکر ادبی رسائل میں آپ کے کئی افسانے شائع ہو چکے ہیں تب بھی آپ کا نام افسانہ نگاروں کی فہرست میں شامل کر دیا جائے گا، براہ مہربانی ضروری حوالہ جات مہیا کر سکتے ہیں تو، مدد کریں۔

اس تبصرے کو 45.249.10.222 نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)