موفق بن احمد خوارزمی ایک مشہور مورخ ہیں ان کی کتاب مناقب خوارزمی مشہور ہے۔

صدر الائمہ ابوالمؤید موفّق بن احمد بن محمد بکری مکی خوارزمی(وفات 568 ھ)؛ فقیہ، خطیب، قاضی، ادیب اور شاعر، حنفی علمائے اہل سنت میں سے تھے۔

تالیفات

ترمیم
  1. ۔ الأربعین فی مناقب النبی الأمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و وصیّہ امیر المومنین (علیہ السلام)؛
  2. ۔ فضائل امیر المومنین (علیہ السلام) معروف بہ «المناقب»؛[1]
  3. ۔ مقتل الحسین (علیہ السلام)؛[2]
  4. ۔ کتاب ردّ الشمس لأمیرالمؤمنین (علیہ السلام)؛[3]
  5. ۔ کتاب قضایا امیر المومنین (علیہ السلام)؛[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. الغدیر، ج 4، ص 538؛ شبّر، جواد، ادب الطف أو شعرا الحسین(علیہ السلام)، ج 3، ص 188، بیروت، دار المرتضی، اشاعت اول، 1409 ھ
  2. ابن فندمہ بیهقی، أبو الحسن ظهیر الدین علی بن زید، تاریخ بیهق، ص 664، دمشق، دار اقرأ، اشاعت اول، 1425 ھ
  3. ابن شہر آشوب مازندرانی، مناقب آل أبی‌طالب(علیہ السلام)، ج 2، ص 390، قم، انتشارات علامہ، اشاعت اول، 1379 ھ؛ الغدیر، ج 4، ص 538
  4. ابن شہر آشوب مازندرانی، مناقب آل أبی‌طالب(علیہ السلام)، ج 2، ص 390