آن لائن ویب سائٹ

(موقع روۓ خط سے رجوع مکرر)

آن لائن ویب گاہ (online website) سے مراد نیٹ ورکنگ نظام (بطور خاص کمپیوٹر نیٹ ورک پر واقع معلومات کا پتہ ہے۔ آن لائن ویب گاہ کا اندراج کرنے پر ہم نیٹ ورک نظام پر موجود مخصوص معلومات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔