مولوی فقیر محمد گروپ
باجوڑ ایجنسی کا سب سے طاقتور گروپ ہے جو بیت اللہ محسودگروپ کا اتحادی ہونے کے باوجود پاکستان کا مخالف نہیں۔ پاک فوج سے صرف دفاعی جنگ کرچکا ہے ملک میں لڑائی کے خلاف ہے۔ زیادہ توجہ افغاتستان پر ہے، بونیر سے طالبان کے انخلا میں خاصا اہم کردار ادا کیا تھا۔ سوات معاہدہ عدل کی کامیابی کا حمایتی تھا۔