اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

مولی
Daikon

A pile of daikon radishes.

اسمیاتی درجہ ذیلی نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Rosids
طبقہ: Brassicales
خاندان: Brassicaceae
جنس: Raphanus
نوع: لال مولی
الصنف: R. sativus var. longipinnatus[1]
سائنسی نام
Raphanus sativus subsp. acanthiformis  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
A.K. Stankevich   ، 1985  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سابق سائنسی نام Raphanus acanthiformis  ویکی ڈیٹا پر (P566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Trinomial name
Raphanus sativus var. longipinnatus
L.H.Bailey

مولی یا سفید مولی یا سردیوں کی مولی ( حیاتیاتی نام: Abelmoschus ) ایک پودے کی جڑ ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا رنگ عموماً سفید ہوتا ہے۔ ایشیا اور افریقہ کے بیشتر علاقوں میں کاشت ہوتا ہے۔ اس کا آبائی وطن ایک اندازہ کے مطابق جاپان ہے اس لیے اسے جاپانی مولی بھی کہا جاتا ہے۔ حیاتین جیم کی اچھی مقدار کے لیے مشہور ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Mish, Frederick C., Editor in Chief. “Daikon.” Webster’s Ninth New Collegiate Dictionary. 9th ed. Springfield, MA: میریام ویبسٹر Inc., 1985. ISBN 0-87779-508-8, ISBN 0-87779-509-6 (indexed), and ISBN 0-87779-510-X (deluxe).