1923ء کو عجب خان آفریدی نے چار دیگر قبائلیوں کے ساتھ مل کر کوہاٹ چھاؤنی پر حملہ کیا۔ حملے کے دوران ایک برطانوی افسر میجر ایلس کی اہلیہ کو چھرا گھونپ کر ہلاک کر دیا گیا تھا اور انھوں نے ایلیس کی بیٹی مولی کو اغوا کر لیا تھا۔ کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں ، مولی ایلس (Mollie ellis) کو کچھ دن بعد بغیر کسی نقصان کے رہا کیا گیا۔

مولی ایلس

بعد ازاں اسے یورپ بھیج دیا گیا 1983ء کو یہ کوہاٹ آئی اور کوہاٹ چھاؤنی میں اپنے بنگلہ میں گئی نیز ماں کی قبر پر بھی حاضری دی ،

مس ایلس