موناپولی (کھیل)
موناپولی یا مونوپولی (انگریزی: Monopoly) ایک بورڈ کھیل ہے جس میں دو سے چھ کی تعداد میں کھلاڑی پانسا پھینک کر اس کے نمبروں کے مطابق کھیل کے بورڈ کے ارد گرد منتقل ہو کر جائداد خریدتے ہیں ان پر گھر اور ہوٹل بناتے ہیں۔
The Fast-Dealing Property Trading Game | |
---|---|
موناپولی لوگو (2008–تاحال) | |
طرحکار | Elizabeth Magie Charles Darrow |
ناشر(ین) | |
تاریخ اشاعت | فروری 6، 1935 |
اصناف | Board game |
کھلاڑیوں کی تعداد | کچھ ورژن 2–6 دیگر ورژن 2–10 |
وقت درکار برائے ترتیب | 5–10 منٹ |
دورانیہ کھیل | 60–240 منٹ (1–4 گھنٹے) [اوسط] |
موقع تصادف | High (طاس rolling, card drawing) |
مہارت درکار |
|