مونٹیزوما کاسٹل نیشنل منومنٹ
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
مونٹیزوما کاسٹل نیشنل منومنٹ امریکی ریاست اریزونا میں واقع پرانے دور کے اصل امریکیوں کے مکانات کے آثار ہیں جو اندازہ ہزار سے چودہ سو سال پرانے ہیں۔یہ مکانات ایک اونچی ڈھلاں میں موجود بڑے سے شگاف میں بنائی گئی تھی جس میں تقریبا ڈیڑھ سو کے قریب کمرے شامل تھے۔یہ آثار سیناگوا نامی لوگوں کی تعمیر تھی۔یورپیوں نے اسے 1860 میں دریافت کیا تھا اور اس دریافت سے بھی سینکڑوں سال پہلے اس کے تعمیر کرنے والے اسے چھوڑ چکے تھے جس کی وجہ نامعلوم ہے یکن ایک تحقیق سے پتہ چلا کہ 13 ویں اور 14 ویں صدی میں اس علاقے میں سخت قحط پڑی تھی اور ان لوگوں کے انخلا کی وجہ بھی شاید یہی تھی۔یہ آثار امریکا کے تاریخی آثار کی فہرثت میں شامل ہیں۔
مونٹیزوما کاسٹل نیشنل منومنٹ | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ پنجم (protected landscape/seascape) | |
مقام | Yavapai County, ایریزونا, USA |
قریب ترین شہر | پریسکوٹ، ایریزونا |
متناسقات | 34°36′40″N 111°50′02″W / 34.611°N 111.834°W |
رقبہ | 859.27 acre (347.73 ha)[1] |
زائرین | 573,731 (in 2011)[2] |