مونیومنٹ ویلی (انگریزی: Monument Valley) ایک پہیلی کھیل (puzzle game) ہے جسے استوو نے تیار کیا ہے۔ یہ کھیل آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے 3 اپریل 2014ء کو جاری کیا گیا تھا، جبکہ 14 مئی 2014ء کو اینڈروئیڈ صارفین کے لیے جاری کیا گیا۔ مونیومنٹ ویلی اپنے امتیازی افکار اور طریقہ کی وجہ سے کافی پسند کیا گیا۔

مونیومنٹ ویلی
ایپ سٹور آئیکون

ڈویلپر استوو
تقسیم کار گوگل پلے [1]،  ایپ سٹور ،  مائیکروسافٹ اسٹور ،  اسٹیم [2]  ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمونہ ساز کین وونگ
فنکار کین وونگ
انجن Unity
پلیٹ فارم آئی او ایس، اینڈرائیڈ
تاریخ اجرا
  • 3 اپریل 2014ء (2014ء-04-03)
صنف Puzzle
موڈ تنہا کھلاڑی
میڈیا برقی ڈاؤنلوڈ (اینڈروئیڈ )
برقی تقسیم   ویکی ڈیٹا پر (P437) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انپٹ ٹچسکرین   ویکی ڈیٹا پر (P479) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم
  1. ناشر: گوگل
  2. خالق: والو کارپوریشن — Steam application ID: https://store.steampowered.com/app/1927720/ — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مئی 2022