موکاپ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ

ترمیم

موکاپ مارٹل کامبیٹ کا ایک مخفی شخص ہے، جس کو زیادہ تر کھیلوں میں ترجی نہیں دی گئی۔ امومآ یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ موکاپ لڑایوں میں غلطی سے آپہنچتا ہے اور اس یہ لگتا ہے کہ وہ کبھی جان بوچ کہ لڑنے نہیں آیا۔ روایت کے مطابق یہ ایک فلم اسٹار ہے جو کئی سپاہانہ فن سے متعلہ ہے۔ اس کے نام کا اسلی مطلب "motion-capture" ہیں اور یہ اس کی فلمی اداکاری پہ مبنی نام ہے۔

سپاہانہ فن

ترمیم

موکاپ کو ایک سپاہی دکھایا گیا ہے جس کو نا صرف ایک یا دو بلکہ پانچ سپاہانہ فن کا علم ہے۔ یہ پانچ سپاہانہ فن مختلف جگاوں سے آتے ہیں مثلآ کراٹے جاپان سے، ٹائے کوان ڈو اور جیٹ کن ڈو کوریا سے اور ٹاے چی اور ونگ چن چین سے۔ موکاپ کوئی ہتھیار نہیں استعمال کرتا۔

بیرونی روابط

ترمیم

موکاپ