موہن سنگھ

پنجابی شاعر

موہن سنگھ (20 ستمبر1905 - 3 مئی 1978) ایک پنجابی ترقی پسند اور رومانی شاعر تھے- جدید پنجابی شاعری کی ابتدا عمومًا ان کے کلام سے منسوب کی جاتی ہے-

موہن سنگھ
پیدائش20 ستمبر 1905(1905-09-20)
ہوتی مردان (اب پاکستان)
وفات3 مئی 1978(1978-50-30) (عمر  72 سال)
لدھیانہ
پیشہشاعر، استاد اور ایڈیٹر
زبانپنجابی زبان
قومیتبھارتی
نسلپنجابی
تعلیمایم.ے. فارسی، اردو
دور1928 - 1978
اصنافشاعری
موضوععشق، سماجی نا نصافی
ادبی تحریکترقی پسند
نمایاں کامساوے پتر، کسنبڈا، ادھواٹے، وڈا ویلا، جندرے

کتابیںترميم

  • ساوے پتر
  • کسنبڈا
  • ادھواٹے
  • وڈا ویلا
  • وڈا ویلا
  • جندرے