خوشی کا کوئی تہوار ہو یا کوئی تقریب ہو مٹھائی کے بغیر پھیکی لگتی ہے مٹھائی مہمان نوازی کی ثقافتی علامت بھی ہے