مڈغاسکر چھ خود مختار صوبوں میں تقسیم تھا۔ 2007 کے آئینی ریفرنڈم کے تحت صوبوں کو نئی علاقائی ذیلی تقسیم کے نتیجہ میں تحلیل کر دیا گیا تھا۔ لیکن 2010ء کے نئے آئین میں چھ خود مختار صوبے دوبارہ درج ہیں۔

مڈغاسکر
مڈغاسکر کے صوبے
  1. انتاناناریوو صوبہ
  2. انتسیرانانا صوبہ
  3. فیانارانتسوا صوبہ
  4. ماہاجانگا صوبہ
  5. تواماسینا صوبہ
  6. تولیارا صوبہ

مزید دیکھیے =ترميم

مڈغاسکر کے علاقہ جات

حوالہ جاتترميم