اصطلاح term

مکمل

complete

ریاضی کی شاخ نظریۂ گراف میں، ایسا گراف جس کے کوئی بھی دو واضح راس صرف اور صرف ایک کنارے سے جڑے ہوں، کو مکمل گراف کہا جاتا ہے۔ مکمل‌گراف جس کی راس کی تعداد n ہو کو کی علامت سے لکھتے ہیں۔ مکمل گراف کی عموماً باقاعدہ کثیرالاضلاع کے روپ میں نقاشی کی جاتی ہے۔

==بیرونی روابط ==*

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات