مکھی چڑیا
مکھی چڑیا | |
سائنسی نام: | Mellisuga helenae |
مکھی شکر خورہ (بی ہمنگ برڈ)، ہمنگ برڈ کی ایک قسم ہے، جو کیریبین کے جزیرے کیوبا سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ سب سے چھوٹا معلوم پرندہ ہے۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Glick, Adrienne۔ "Mellisuga helenae"۔ Animal Diversity Web۔ 2020-05-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-19
- ↑ Simon, Matt (10 جولائی 2015)۔ "Absurd Creature of the Week: The World's Tiniest Bird Weighs Less Than a Dime"۔ Wired۔ 2020-04-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-08