مگھر یا مگھڑ (Maghar) (پنجابی: ਮੱਘਰ‎) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا آٹھواں مہینا جبکہ (قمری) کا نواں مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا آٹھواں مہینا جبکہ (قمری) کا نواں مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا نواں مہینا ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم