مہاجر رسول اللہ : مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام مہاجر رسول اللہ بھی ہے جس کے معنی ہیں رسول اللہ ﷺکی ہجرت کی جگہ
یہ نام آنحضرت ﷺ کے اس ارشاد سے لیا گیا ہے المدینۃ مھاجری مدینہ میری جائے ہجرت ہے۔ چونکہ آپ نے اہل مکہ کے ظلم وستم سے تنگ آکر نہ صرف مدینہ منورہ ہجرت فرمائی بلکہ ہمیشہ کے لیے اسے اپنا مسکن بھی قرار دیا[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 1،صفحہ 71،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور