مہتران
عثمانی فوج کا بینڈ جو فوجی مہمات کے دوران میں دھنیں بجا کر جوانوں میں جوش و جذبہ پیدا کرتا مہتران کہلاتا تھا۔ مہتران عام طور پر ینی چری کا حصہ ہوتے۔یورپ میں عمومی طور پر مہتران (بینڈ) کے کسی ایک رکن کو مہتر کہا جاتا تھا۔