مہدف
مہدف (انگریزی: Main) لفظ ’’ہدف‘‘ سے نکلا ہے، اس کا مطلب جو اصل ہدف ہو یا جو چیز یا لفظ وغیرہ اہم ہو۔ مثلاً اگر میں حامد کو کچھ پیسے دینے جاؤ اور وہاں پر اس کے دوست بھی ہو،میں سارے پیسے حامد کو دینے کی بجائے اس کے دوستوں میں بھی بانٹ دو۔ ویسے اصل میں پیسے حامد کو دینا چاہتا تھا لیکن سب کو دیے ،اس لیے حامد میرا مہدف ہے یعنی اصل مطلب یا اصل نشانہ۔