مہر(قبیلہ)
مَہر بہاولپور اور سندھ میں پایا جانا والا ایک قبیلہ ہے جو اپنے آپ کو عرب مؤرخین کےمیڈیوں(Medesایک قدیم ایرانی قبیلہ)سے جوڑتے ہیں[1] انہیں جوئیہ کے ہم نسل اور اس کے بھائی مہر کی اولاد بتایا جاتا ہے۔ یہ جنوبی پنجاب اور شمالی راجپوتانہ میں آباد ہیں اور مسلمان ہیں۔[2]
حوالہ جات
- ↑ ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 419،بک ہوم لاہور پاکستان
- ↑ "آرکائیو کاپی". 07 جولائی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2020.