مہر محمد ریاض (1945ء-2020ء) جھنگ کے پنجابی شاعر تھے جو پنجابی کے مقامی لہجے جھنگوچی میں شاعری کرتے تھے۔

سوانح حیات ترمیم

مہر محمد ریاض سیال کی پیدائش 1945ء میں موضع بوڑانہ تحصیل و ضلع جھنگ میں ہوئی۔آپ نے روزگار کے لیے استاد کا پیشہ منتخب کیا اور ہزاروں کی تعداد میں شاگرد پیدا کیے۔مہر محمد ریاض سیال علم دوست اور ادب دوست انسان تھے۔

تصنیفات ترمیم

ان کی چار کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں۔

  • ساون نال بلارے
  • کاسے تے خیرات دا رشتہ
  • اتھری رت
  • دسکارلے

وفات ترمیم

مہر محمد ریاض سیال شوگر اور جوان پوتے کی موت کے غم کے ساتھ لڑتے رہے اور 23 ستمبر 2020ء بروز بدھ وفات پاگئے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تحریر۔۔۔محمد طاہر باہو۔۔۔جھنگ