ضلع مہمند صوبہ خیبر پختونخواہ کا ایک ضلع ہے۔ اس علاقے میں مہمند قبائل کی نسبت سے اس ضلع کا نام مہمند ہے ۔ اسکے علاوہ اہم قبائل میں خوزئی ترکزئی بائیزئی اور حلیم زئی شامل ہیں ضلع کا رقبہ تقریبا 2،296 مربع کلومیٹر ہے ، جبکہ آبادی تقریبا 5 لاکھ کے لگ بھگ ہے شمال میں باجوڑ ایجنسی ، مشرق میں ملاکنڈ اور چارسدہ ضلع ، اور جنوب مشرق میں پشاور ضلع واقع ہے۔ مزید اس کے ساتھ ضلع خیبر جنوب میں اور افغانستان مغرب میں آتے ہیں ۔

ضلع مہمند کو جغرافیائی طور پر انتظامی سہولت کے لئے بالائی اور زیریں مہمند علاقوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔۔ ایک بڑا قصبہ غالانایی اسکا ضلعی بیڈ کوارٹر ہے۔

ضلع مہمند سات تحصیلوں ، حلیم زئی ، پینڈیالی ، صافی ، اپر مہمند ، بارنگ گھر ، یکاغنڈ اور امبر اتمان خیل میں منقسم ہے۔منگول مرزا

حوالہ جاتترميم

سانچہ:باگی خیل