مہندر لال وادہوا (انگریزی: Mahendra Lal Wadhwa) تحریک آزادی کے مجاہدتھے۔ وہ مظفرگڑھ کے ایک قصبے میں پیدا ہوئے۔ تحریک آزادی کے سرگرم کارکن ہونے کی وجہ سے کئی بار جیل گئے۔ تقسیم ہند کے بعد وہ پہلے روہتک، ہریانہ چلے گئے جہاں سے وہ بعد میں دہلی چلے گئے۔انھوں نے دہلی میں ہی وفات پائی۔

مہندرا لال وادہوا
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 2 اکتوبر 1900ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1988ء (87–88 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم