میانہ (قبیلہ)

(میانا سے رجوع مکرر)

میانہ پاکستان میں آباد ایک جٹوں اور گجروں کا معروف قبیلہ ہے۔ عام طور پر میاں کی اولاد کے لیے بھی بولا جاتا ہے
ہزارہ اور خیبر پختونخوا کے دیگر حصوں میں کسی بھی نو مسلم کو میانہ کہا جاتا ہے یہ زیادہ تر کاشتکار ہیں، [1]

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 421، بک ہوم لاہور پاکستان