میاں مشتاق حسین پگانوالہ

گجرات کی سیاست میں نمایاں پگانوالہ فیملی کے سربراہ ، پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ ساتھی، 1936ء کو گجرات میں میاں نور الہی پگانوالہ کے گھر پیدا ہوئے، انٹر تک تعلیم کے بعد آبائی پیشہ ٹرانسپورٹ سے وابستہ ہو گئے، پاکستان پیپلز پارٹی، ضلع گجرات کے 18 سال صدر رہے، 1977ء کے عام انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے انھوں نے چوہدری ظہور الہی کو شکست دی، 14 دسمبر 2008ء کو سی ایم ایچ کھاریاں میں بعارضہ قلب وفات پائی، گجرات اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیے گئے،

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات