میخائیل کارولاریوس
میخائیل کارولاریوس ایک مسیحی عالم اور قسطنطنیہ کے بطریق تھے انہی کے عہد میں مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، کاتھولک کلیسیا سے جدا ہوا۔
میخائیل اول کارولاریوس | |
---|---|
اتحادی بطریق برائے قسطنطنیہ | |
میخائیل اول کارولاریوس | |
کَليسیائی دائرَہ اختِيار | قسطنطنیہ کی بطریقی |
مقرر | 1043 |
ختم | 21 جنوری 1059 |
پیشرو | الکسیس قسطنطنی |
جانشین | قسطنطین لیکوداس |
ذاتی تفصیلات | |
پیدائشی نام | میخائیل کارولاریوس |
پیدائش | تقریباً 1000 قسطنطنیہ، بازنطینی سلطنت |
وفات | 21 جنوری 1059 قسطنطنیہ، بازنطینی سلطنت |
قومیت | بازنطینی |
فرقہ | مشرقی راسخ الاعتقادی |
رہائش | قسطنطنیہ |