فیلڈ ہاکی
(میدانی ہاکی سے رجوع مکرر)
فیلڈ ہاکی (Field hockey) یا صرف ہاکی (برصغیر اور دیگر ایشیائی ممالک میں ہاکی سے مراد فیلڈ ہاکی ہے جب کہ امریکا، کینیڈا اور دیگر ممالک میں ہاکی سے مراد آئس ہاکی ہے) جو معیاری ہاکی فارمیٹ میں تشکیل دیا گیا ہے، جس میں ہر ٹیم مجموعی طور پر 11 کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلتی ہے، جس میں 10 فیلڈ کھلاڑی اور ایک گول کیپر ہوتا ہے۔ ٹیموں کو ہاکی کی گیند کو میدان کے دو مخالف سمتوں میں بنے پول میں منتقل کرنا ہوتا ہےم اس عمل کو گول کرنا کیتے ہیں۔ ایک میچ میں زیادہ گول کرنے والی ٹیم جیتتی ہے۔ میچ گھاس، پانی والی ٹرف، مصنوعی ٹرف، یا انڈور بورڈڈ سطح پر کھیلے جاتے ہیں۔
فیلڈ ہاکی | |
مجلس انتظامیہ | انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن |
---|---|
دیگر اسماء | ہاکی، گھاس ہاکی |
پہلی دفعہ کھیلی گئی | انیسویں صدی، انگلستان |
خصائص | |
رابطہ | ہاں |
ٹیم کے کھلاڑی | 11 فیلڈ کھلاڑی |
زمرہ بندی | بیرونی اور اندرونی |
لوازمات | گیند ہاکی، ہاکی سٹک، منہ گارڈ، شن گارڈز، آنکھ گارڈز |
اولمپکس | 1908, 1920, 1928–تاحال |
تاریخ
ترمیمفیلڈ ہاکی کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ 1895ء میں آئرلینڈ اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر فیلڈ ہاکی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
فیلڈ ہاکی کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
- "New hockey laws ended India's rule – summary of some historical rule changes"۔ The Times of India۔ 27 فروری 2010
- History of Field Hockey Rules۔ sitedesq.sportstg.com۔