میرگاٹ (پشتو:ميرګاټے) ایک کھیل ہے جو اکثر لڑکیاں کھیلتی ہیں۔ اس کا آغاز پختونخوا میں ہوا اور یہ قلیل تعداد میں کھیلا جاتا تھا بلکہ اب تو بالکل ہی کم کھیلا جاتا ہے یا یوں کہنا مناسب ہوگا کہ کھیلا نہیں جاتا۔ اس میں بھی مہرے ہوتی ہے جو پتھر کی بنی ہوتی ہے۔