میرینر 9 (Mariner 9) ایک روبالی (robotic) خلائی جہاز تھا جس نے مریخ کی تلاش میں بہت اہم کردار ادا کیا اور ناسا کے میرینر پروگرام کا حصہ تھا۔

  • روانہ = 30 مئی 1971
  • مریخی مدار میں داخل = 14 نومبر 1971
  • آخری رابطہ = 27 اکتوبر 1972
میرینر 9

مزید دیکھیے ترمیم