میری انڈیرسن (Mary Anderson) ایک امریکی خاتون تھی جنھوں نے ونڈ سکرین شیلڈ وائپر ایجاد کی۔

میری انڈیرسن
(انگریزی میں: Mary Anderson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1866
گرین کاؤنٹی، الاباما
وفات 1953ء (عمر 86–87)
Monteagle, Tennessee
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ Inventor

کام ترمیم

اکثراپنے گاڑی میں نیویارک شہر جایا کرتی تھی وہ ایک بات کا نوٹس لیتی کہ بارشوں کے دوران لوگ اپنے گاڑیوں کے شیشے صاف کرنے کے لیے بہت تکلیف اٹھاتے ہیں، اس لیے 1893ء میں میری نے کچھ ایسی چیز ایجاد کرنے کا فیصلہ کیا جس کے ذریعے لوگ اپنے گاڑی میں بیٹھ کر شیشے صاف کرسکیں۔ لوگ خاص طور پر مرد حضرات اس پر خوب ہنسے لیکن میری نے انھیں زیادہ ہنسنے کا موقع نہیں دیا اور اس نے 1925ء میں گاڑی کے شیشے کو صاف کرنے کا آلہ جسے انگریزی میں ونڈ شیلڈ وائپر کہتے ہیں ایجاد کر لیا۔ 1960ء سے تمام امریکی گاڑی کی کمپنیوں نے اس آلے کو اپنا لیا۔