میری خیل
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
میری خیل بھوجپور یونین کا ایک گاؤں ہے اور بھوجپور چٹاگانگ ضلع کا فٹکچری تھانہ کا ایک یونیں ہے
تاریخ
ترمیمC.S سروے کے وقت یہاں میر محمّد ثنا نامی ایک زمیندار تہے۔ کہا جاتا ہے ان کے نام سے اس گاؤں کا نام میری خیل ہوا۔ اس سے پہلے اس گاؤں کا نام گاچباڑیا ہوا کرتے تھے۔گاچباڑیا پرایمرے اسکول اور گاچباڑیا بیل اسی کا یاد دلاتا ہے
بازار
ترمیمفقیرھاٹ گاؤں کا سبسے بڑھا بازار ہے
ادارہ
ترمیم- گاچباڑیا پرایمرے اسکول
- میریخیل منہاج العلوم مدرسہ
- میریخیل خواتین مدرسہ
- میریخیل جامع مسجد
شخصیت
ترمیممولانا سلطان احمد