میری لینڈ
میری لینڈ (Maryland) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحد جنوب میں ورجینیا، مغربی ورجینیا اور واشنگٹن ڈی سی سے، شمال میں پنسلوانیا اور مشرق میں ڈیلاویئر سے ملتی ہیں۔ یہ امریکی دستور کی توثیق کرنے والی ساتویں ریاست ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے میری لینڈ امریکا کی چھوٹی ریاستوں میں شمار ہوتی ہے، جبکہ آمدن کے لحاظ سب سے آگے ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر بالٹیمور جبکہ دار الخلافہ ایناپولس ہے۔
رقبہ
ترمیماس کا رقبہ 12،406۔68 مربع میل یاں 32،133۔2 مربع کلومیٹر ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے یہ تقریبا بلجئیم کے برابر ہے۔ یہ امریکا کی 42 ویں بڑی یاں 9 ویں چھوِٹی ریاست ہے اور اس کا رقبہ ہوائی کے برابر ہے۔
آبادی
ترمیمتاريخ
ترمیمدارکلحکومت
ترمیمماقبل | فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ 28 اپریل 1788 آئین منظور ہونے کی تاریخ |
مابعد |