میر باقر علی
پیدائش: 1850ء
وفات: 1928ء
دہلی کے سحرطرازداستان گو۔ زبان و بیان پر بلا کی قدرت تھی۔ داستان سناتے توسماں باندھ دیتے۔ ان کی سترہ داستانیں چھپ چکی ہیں جن میں طلسم ہوش افزا ،خلیل خان فاختہ، مولا بخش، بہادر شاہ کا ہاتھی۔ اور فقیر کی جھولی داستان سرائی کا نہایت اعلی نمونہ ہیں۔