میزان بینک (Meezan Bank) پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا اسلامی تجارتی بینک ہے۔یہ بینک کے ایس اے ہولڈنگز کا ذیلی ادارہ ہے۔

میزان بینک لمیٹڈ
Meezan Bank Limited
عوامی کمپنی
تجارت بطورپی ایس ایکسMEBL
صنعتاسلامی بنکاری, تجارتی بینک
قیام1997ء (1997ء)
صدر دفترکراچی, پاکستان
مصنوعات[میں تجارت کرنا چاہتا ہوں[مرابحہ]], اسلامی بنکاری, Diminishing Musharakah, VISA Debit Card, Saving Accounts, Consumer Banking etc
ملازمین کی تعداد
7,000 - 2014[1]
ویب سائٹwww.meezanbank.com

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم