مَیزو فِلیا ایک جنسی عضو پرستی ہے، جس میں ایک انسان خواتین کی چھاتیوں سے جنسی دلچسپی رکھتا ہے۔ یہ عضو پرستی دنیا بھر میں بہت زیادہ عام ہے۔