مینسا انٹرنیشنل
اس مضمون یا قطعے کو مینسا میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
مینسا انٹرنیشنل ایسے ذہین لوگوں کی تنظیم ہے جس میں سب سے زیادہ آئی کیو لیول کے لوگوں میں سے سرفہرست 2 فیصد لوگ شامل ہیں۔ اس کے پاکستانی گروپ میں تقریباً 200 افراد شامل ہیں۔
قانونی حیثیت | Non-profit company |
---|---|
مقصد | High IQ society |
ہیڈکوارٹر | Slate Barn, Church Lane, Caythorpe, Lincolnshire, England |
مقام |
|
ارکانhip | over 121,000[1] |
ویب سائٹ | mensa |
اس تنظیم میں بہت سے کم عمر افراد بھی شامل ہیں۔ چلمسفورڈ، برطانیہ کی 12 سالہ بچی، لیڈیا، کا اسکور البرٹ آئن سٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ جیسے عظیم دماغوں سے بھی زیادہ تھا۔ اس نے مینسا کے Cattell III B پیپر میں 162 سکور حاصل کیے ہے۔ لیڈیا نے آئن سٹائن او رہاکنگ کو 2 پوائنٹس سے شکست دے دی ۔
برطانوی طالب علموں میں 12 سالہ نکول بار اور 10 سالہ آہل جوہر نے بھی مینسا ٹسٹ میں 162 سکور حاصل کر چکے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Minutes of the meeting of the International Board of Directors of the international organization Mensa (PDF)، Calgary, Canada: Mensa International، 20–22 September 2013، صفحہ: 2، اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2014[مردہ ربط] [Requires membership]
- ↑ "Mensa is 65 on 1st October – how Brilliant is that?"۔ Mensa International۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2014
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر مینسا انٹرنیشنل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata.
- مینسا نیشنل گروپس کا نقشہ
- CBS video on Mensa (part1)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cbsnews.com (Error: unknown archive URL)
- CBS video on Mensa (part2)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cbsnews.com (Error: unknown archive URL)