مینوسی تہذیب یونان کی قدیم تہذیب تھی، جن کا تعلق کریتی اور ایجیئن کے دیگر جزیروں سے تھا۔ اس تہذیب کو برطانوی ماہر آثار قدیمہ آرتھر ایونز نے بیسویں صدی عیسوی میں دریافت کیا۔

مینوسی تہذیب
دورکانسی دور کا یورپ
تاریختقریباً 2600 – تقریباً 1100 ق م
اہم مقاماتکنوسوس، فیستوس، مالیا، زکروس
اس سے پہلےسیکلادی تہذیب
اس کے بعدموکنائی یونان

حوالہ جات

ترمیم