مینو توسسینٹ
مینو توسسینٹ (7 اکتوبر 1983ء) سابق ڈچ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ نیدرلینڈز کے لیے 9 خواتین کے ون ڈے میچ کھیل چکی ہیں۔ [2] مینو 2001ء کی خواتین کی یورپی کرکٹ چیمپئن شپ میں ڈچ کرکٹ ٹیم کی رکن تھیں۔
مینو توسسینٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اکتوبر 1983ء (42 سال) ڈیوینٹر |
شہریت | مملکت نیدرلینڈز |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Minou Toussaint"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-28
- ↑ "Minou Toussaint | Netherlands Cricket Team | Official Cricket Profiles | PCB". www.pcb.com.pk (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2017-12-28.