مینگنیز ڈائی آکسائڈ
مینگنیز ڈائی آکسائڈ یا مینگنیوی دو اکسید (manganese dioxide) ایک کیمیائی مرکب ہے جس کا کیمیائی صیغہ MnO2 ہے۔ یہ کالے یا بھورے رنگ کا ٹھوس قدرتی طور پر معدنی پائرولوسائٹ کے طور پر پایا جاتا ہے، جو مینگنیوی (manganese) کا بنیادی دھات اور مینگنیوی نوڈولوں کا جزو ہے۔