مینیکوئن (انگریزی: Mannequin) پورے قد کا انسانی مجسمہ ہوتا ہے جسے لباس بنانے یا اس کا مظاہرہ کرنے والے استعمال کرتے ہیں۔ یہ پلاسٹک یا لکڑی کا بنا ہوتا ہے۔ عام طور پر سٹوروں میں اسے نمونے کے کپڑے پہنا کر سامنے رکھا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم