میونسپل لائبریری راولپنڈی
میونسپل لائبریری راولپنڈی، پاکستان کی ایک عوامی لائبریری ہے۔ جسے 1873ء میں قائم کیا گیا۔ یہ لیاقت قومی باغ سے متصل مری روڈ پر واقع ہے۔ کتب خانہ میں اس وقت تقریباً 40,000 کتابوں کا ذخیرہ موجود ہے۔
میونسپل لائبریری راولپنڈی Municipal Library Rawalpindi | |
---|---|
کتب خانہ | |
33°36′19″N 73°03′54″E / 33.6054°N 73.0651°E | |
محل وقوع | پاکستان |
ٹائپ | کتب خانہ |
قیام | 1873ء |
مجموعہ | |
مجموعہ | قدیم اور جدید کتب، قلمی مخطوطے، اخباری تراشے، ڈاک ٹکٹ، سکے اور تصاویر |
ذخیرہ کتب | تقریباً 40,000 |
رسائی اور استعمال | |
آبادی | 2,098,231 |
ممبر | 200 |
دیگر معلومات | |
ملازمین | 12 |