میٹرو-2 (انگریزی: Metro-2; روسی: Метро-2) ماسکو میٹرو کے متوازی ایک خفیہ زیر زمین میٹرو نظام کا غیر رسمی نام ہے۔ اسے جوزف استالن کے دور میں بنایا یا کم سے کم شروع کیا گیا اور کے جی بی نے اسے ڈی-6 (انگریزی: D-6; روسی: Д-6) کا نام دیا۔

ریاستہائے متحدہ کی فوجی انٹیلی جنس کا میٹرو-2 نظام کا نقشہ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Debra Kelly (27 جنوری 2017)۔ "Metro-2: Is Moscow Home to a Secret Underground Railway?"۔ Urban Ghosts Media۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-23

بیرونی روابط

ترمیم

55°41′17″N 37°30′48″E / 55.68806°N 37.51333°E / 55.68806; 37.51333